dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Browsing Category

پاکستان

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی مکمل

بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا عمل مکمل ہوگیا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نو منتخب افسران میں تقرری کے لیٹرز تقسیم کیے اور انہیں مبارکباد دیتے ہوئے محنت، لگن، دیانت داری…
Read More...

حاجی علی مدد جتک سے ملاقات،میر اکرم بنگلزئی نے پیپلز پارٹی سے استعفیٰ واپس لے لیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے سیاسی و قبائلی رہنما ملک میر اکرم بنگلزئی کی رہائش گاہ پر پہنچ کر ان سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیاسی و قبائلی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور اور پارٹی معاملات پر…
Read More...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران پہنچ گئے، وزیرِ داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

علاقائی امن و استحکام کے فروغ کےلئے پاکستان کی کوششوں کے سلسلے میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران پہنچنے پر ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات ہوئی جس میں مشر ق وسطی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر )کے…
Read More...

ٹرمپ کا دورہ تہران سے قبل فیلڈ مارشل کو فون، ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے اثر و رسوخ…

غیر ملکی خبررساں ایجنسی (رائٹرز )نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ہفتے پاکستان کے آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک گفتگو کی تھی۔رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہاکہ امریکا کی…
Read More...

فیلڈ مارشل سے بلوچستان کی اہم شخصیات و سیاسی قیادت کی ملاقات

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کی اہم شخصیات اور سیاسی قیادت سے ملاقات کے دوران صوبے میں پائیدار امن، استحکام، سرمایہ کاری اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان اور…
Read More...

انٹیلی جنس کی بنیاد پر کی جانےوالی 10 کارروائیوں کے دوران 37 دہشتگردوں کا خاتمہ بڑی کامیابی ہے،…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا…
Read More...

کوئٹہ,گورنمنٹ سائنس کالج کے پروفیسر مجاہد عمر مبینہ جعلی ڈگریوں کے معاملے میں 30 سال بعد پکڑے گئے

ذرائع کے مطابق پروفیسر مجاہد عمر نے مبینہ طور پر جعلی مگر اعلیٰ نمبروں والی ڈگریوں کی بنیاد پر سرکاری ملازمت حاصل کی۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ انہی اسناد کی بنیاد پر انہیں قائداعظم گولڈ میڈل اور نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپ بھی ملتی رہی۔ معاملہ…
Read More...

بلوچستان ہائی کورٹ نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سریاب روڈ کوئٹہ میں گزشتہ 22 سال سے تعلیمی سرگرمیاں…

بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس اقبال احمد کاسی اور جسٹس میاں محمد رو¿ف عطا پر مشتمل دو رکنی بینچ نے گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی سریاب روڈ کوئٹہ میں گزشتہ 22 سال سے تعلیمی سرگرمیاں اور کلاسز معطل رہنے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام…
Read More...

بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ، 5 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت کارروائیوں کے نتیجے میں 5 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پنجگور کلی سوران میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، دہشت گرد موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر…
Read More...

اپوزیشن کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے،وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہ اہے کہ اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو یہاںمنعقد ہوا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More