Browsing Category
تازہ ترین
میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں، انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایران کو تباہ کردیں یا انہیں دوبارہ پنپنے دیں،ایران مشرق وسطی میں بدمعاشی کرتا تھا ،اب نہیں کرسکتا، یقین ہے مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران سے ڈیل ہوجائے…
Read More...
Read More...
کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں موٹر سائیکل اور مال بردار گاڑی کے درمیان شدید تصادم پیش آیا۔
حادثے کے وقت موٹر سائیکل پر پٹرول لے جانے والا شخص مال بردار گاڑی سے ٹکرایا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
واقعے میں ایک اور شخص بھی زخمی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ حادثے…
Read More...
Read More...
تعمیر نو ٹرسٹ بلوچستان تعلیمی، ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،…
وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کچھی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، اس کی علمی، ادبی اور فکری تربیت کے لیے تعلیمی اداروں کا کردار نہایت اہم ہے۔ قومی ورثے، زبان و ادب اور ثقافتی اقدار سے نئی نسل کو روشناس…
Read More...
Read More...
کچلاک ،کم سن بچی کاضعیف العمر شخص سے نکاح ،وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا نوٹس ، بچی کا والد گرفتار
کچلاک میں کم سن بچی کے ضعیف العمر شخص سے نکاح کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تمام پہلوو¿ں سے تحقیقات اور ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ڈپٹی کمشنر چمن حبیب بنگلزئی کے مطابق کم سن…
Read More...
Read More...
کسی حملے کا ردِعمل کیا ہو گا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کرینگے، ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ کسی حملے کا ردِعمل کیا ہو گا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کریں گے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فوجی کارروائیوں…
Read More...
Read More...
بلوچستان اپنے روایتی ہنر، دستکاری اور سیاحت کے ذریعے معاشی فوائد حاصل کرسکتا ہے، راحیلہ حمید درانی
بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس، حکومت بلوچستان اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے سردار بہادر خان یونیورسٹی میں سیمینار منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، پی پی…
Read More...
Read More...
ضلعی انتظامیہ ویسٹ کوئٹہ کارروائی ،10گداگروں کو گرفتار کرلیا
ضلعی انتظامیہ ویسٹ کوئٹہ نے گداگروں کے خلاف کارروائی کے دوران مزید10گداگروں کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد کی ہدایت پر گداگروں / بھکاریوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدالرزاق کی…
Read More...
Read More...
کوئٹہ کے مصروف علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک بینک میں مسلح افراد نے ڈکیتی کی واردات کی۔
ملزمان بینک میں داخل ہوئے، نقدی لوٹی اور فرار ہو گئے۔ لوٹی گئی رقم اتنی زیادہ تھی کہ فرار کے دوران کچھ نوٹ سڑک پر گر بھی گئے۔ ڈاکووں نے فرار ہوتے ہوئے روڈ پر ٹریفک بھی روک لیا تاکہ وہ آسانی سے بھاگ سکیں۔
واقعے کے بعد علاقے میں پولیس اور…
Read More...
Read More...
نوجوانوں پر سرمایہ کاری سے ملک کا مستقبل روشن بنایا جا سکتا ہے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان…
پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں تقریباً 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، جو ملک کا سب سے بڑا اثاثہ اور مستقبل کی امید ہیں۔ نوجوانوں کو معیاری تعلیم، جدید مہارتوں اور عالمی سطح پر مواقع فراہم کرکے پاکستان اور پورے خطے کی ترقی و…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں کسی نوجوان کی نوکری فروخت نہیں ہونے دیں گے،میر سرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی نوجوان کی نوکری فروخت نہیں ہونے دی جائے گی، نوکریوں کی خرید و فروخت کے مصدقہ شواہد سامنے آئے تو کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹری، جبکہ ملوث عناصر کے خلاف غیر جانبدارانہ…
Read More...
Read More...