dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Browsing Category

تازہ ترین

بلوچستان سے تعلق سیاسی نہیں ،جذباتی ،خاندانی بھی ہے،سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بدھ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی، صوبائی کابینہ کے اراکین اور حکومتی و اپوزیشن اراکین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور،…
Read More...

بلوچستان کی ترقی، امن و استحکام ،عوام کی فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات ہیں، وزیر اعلیٰ…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے منگل کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں بگٹی قبیلے کے عمائدین اور سرکردہ شخصیات نے ملاقات کی بعد ازاں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر سید اقبال شاہ کی قیادت میں پاکستان پیپلز…
Read More...

کوئٹہ: پشین کے علاقے زیارت کراس پر مسلح افراد کا پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ

کوئٹہ: رات گئے مسلح افراد نے زیارت کراس پر واقع پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس کو نشانہ بنایا، پولیس ذرائع کوئٹہ: حملے کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس ذرائع کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے کے…
Read More...

بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں، میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ رکن صوبائی اسمبلی انجینئر زمرک خان اچکزئی، میر چاکر خان رند یونیورسٹی سبی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ممتاز علی بلوچ، علی جان بگٹی، قبائلی رہنماو¿ں میر شفقت مری، مقبول مری، سابق…
Read More...

نواب ثناءاللہ زہری سے میر عاصم کرد گیلو کی ملاقات، سیاسی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما و صوبائی وزیر بورڈ آف ریونیو میر عاصم کرد گیلو نے ملاقات کی ملاقات کے موقع پر صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو نے نواب…
Read More...

نواب ثناءاللہ زہری سے سردار بابا غلام رسول عمرانی کی ملاقات، سیاسی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری سے صوبائی مشیر محنت و افرادی قوت سردار بابا غلام رسول عمرانی نے ملاقات کی۔ ملاقات کے موقع پر صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر…
Read More...

بلوچستان پولیس کی ڈیجیٹلائزیشن، 16نئی و اپ گریڈ ایپس متعارف، ڈیجیٹل انیشیٹوز پر کام کرنےوالی ٹیم…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں تحصیلداروں…
Read More...

کوئٹہ میں چھوٹے بھائی نے خنجر کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کردیا

کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاو¿ن میں گھریلو ناچاقی کے باعث چھوٹے بھائی نے مبینہ طور پر خنجر کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔*پولیس حکام کے…
Read More...

اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق، آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد…

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز ہسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ہوگئے، جنہیں آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا ،14 خاندانوں میں خوشیاں لانے والے معصوم نومولودوں کی موت پر ہر طرف اداسی اور غم کا راج دکھائی دیا،…
Read More...

زیارت ،منگی ڈیم پمپنگ سٹیشن پر دہشت گرد حملہ

ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملے اور پولیس اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے المناک نقصان کے حوالے سے عدالتی انکوائری مندرجہ بالا موضوع کے حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24.08.2026 کو معزز انکوائری کمیشن، جو ضلع زیارت میں…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More