Browsing Category
تازہ ترین
رحمان باباٹرین ملتان میں حادثے کا شکار ،14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ،5 مسافر جاں بحق ،30زخمی
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ٹرین ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ،ٹرین کی14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ30 سے زائد زخمی ہوگئے، ٹرین حادثے کا شکار ہوتے ہی مسافروں نے چیخ و پکار شروع…
Read More...
Read More...
خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بجائے خاموش تماشائی بن گئی ہے،وزیر اعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بجائے خاموش تماشائی بن گئی ہے،10 سال میں خیبر پختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے خاتمے کےلئے 800…
Read More...
Read More...
فراری کمانڈر نور خان بگٹی کی ساتھیوں اور خاندان سمیت قومی دھارے میں واپسی، پاکستان سے وفاداری کا حلف…
فراری کمانڈر نور خان بگٹی نے اپنے ساتھیوں اور خاندان سمیت مجموعی طور پر 60 افراد کے ہمراہ پاکستان ہاو¿س سوئی میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے سامنے ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں واپسی اختیار کرلی۔ اس موقع پر نور خان بگٹی اور ان کے…
Read More...
Read More...
صدر آصف علی زرداری نے دستخط کردیے
صدر آصف علی زرداری نے دستخط کردیے، ڈاکٹر محمد فخرعالم چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا تعینات ، نوٹیفکیشن جاری
Read More...
Read More...
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اہم اجلاس میں صوبے کے عوامی مفاد، معاشی ترقی، تعلیم، صحت، صنعت، سیاحت، خواتین کے تحفظ، انتظامی اصلاحات اور شہری سہولیات سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ کابینہ…
Read More...
Read More...
گورنر بلوچستان سے ملک حاجی عبدالرحمن بازئی کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل سے بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے چیئرمین ملک حاجی عبدالرحمن بازئی کی سربراہی میں صوبائی کابینہ کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان کے ٹھیکیداروں کو درپیش اہم مسائل،…
Read More...
Read More...
وفاقی وزیر چوہدری جنیدسے سینیٹر جان محمد بلیڈی، ایم این اے پھلین بلوچ کی قیادت میں وفد کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے بحری امور چوہدری جنیدسے جمعرات کو سینیٹر جان محمد بلیڈی، ایم این اے پھلین بلوچ، گوادر چیمبر کے صدر نوید کلمتی اور انجینئر حمید بلوچ نے سے ملاقات کی اور گوادر پورٹ کو فعال بنانے اور اسے مکمل طور پر فعال و کارآمد بنانے کے…
Read More...
Read More...
نوجوان تشدد کے بجائے ترقی کا راستہ اختیار کریں، حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ نوجوانوں اور ریاست کے درمیان موجود خلیج کو تعلیم، ہنرمندی، روزگار، میرٹ اور بامعنی مکالمے کے ذریعے ختم کیا جائے گا، حکومت نوجوانوں کو غیر قانونی سرگرمیوں کے بجائے قانونی معیشت کا حصہ بننے کے…
Read More...
Read More...
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی لگا دی
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ تمام ضلعی انتظامیہ کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محض 3 سے 4 ماہ کے اندر اس پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے پلاسٹک بیگز کا مکمل خاتمہ…
Read More...
Read More...
صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر…
صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی نے جھالاوان ہاو¿س کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی و علاقائی صورتحال، سیاسی سرگرمیوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال…
Read More...
Read More...