dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

وفاقی وزیر چوہدری جنیدسے سینیٹر جان محمد بلیڈی، ایم این اے پھلین بلوچ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر برائے بحری امور چوہدری جنیدسے جمعرات کو سینیٹر جان محمد بلیڈی، ایم این اے پھلین بلوچ، گوادر چیمبر کے صدر نوید کلمتی اور انجینئر حمید بلوچ نے سے ملاقات کی اور گوادر پورٹ کو فعال بنانے اور اسے مکمل طور پر فعال و کارآمد بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔ملاقات کے دوران وفد نے گوادر پورٹ کے مو¿ثر اور پائیدار آپریشن کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔ وفاقی وزیر نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ حکومت گوادر پورٹ کو مکمل طور پر فعال بنانے کے لیے بھرپور تعاون اور مکمل حمایت فراہم کرے گی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More