dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Browsing Category

تازہ ترین

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 16 دہشتگرد ہلاک ہوگئے،شاہد رند

مستونگ کے علاقے کنک وادی میں سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں سکیورٹی فورسز کا ایک جوان زخمی ہوگیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و…
Read More...

پشتون نوجوان اپنی تاریخ، ثقافت، علم اور مستقبل سے امید حاصل کریں، گورنر بلوچستان

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے پشتون کلچر ڈے کے موقع پر پوری پشتون قوم بالخصوص نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی تاریخ سے روشنی، اپنی ثقافت سے شناخت، علم سے طاقت اور اپنے مستقبل سے امید حاصل کریں۔ ہمیں ایسا معاشرہ تشکیل…
Read More...

قوم کی حمایت سے دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے افواج پرعزم ہیں، فیلڈ مارشل کی فوکی دستوں کو ہمہ وقت…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے فوجی دستوں کو ہمہ وقت چوکس رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلح افواج ملک بھر میں دیرپا امن اور استحکام کے قیام کے لیے پرعزم ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز مارشل سید…
Read More...

وزیر اعظم کاحافظ نعیم الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ ،امیر جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں دھرنا موخر کرنے…

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں وزیر اعظم نے امیر جماعت اسلامی کو اسلام آباد میں دھرنا مو¿خر کرنے کی درخواست کی ۔ ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت معاشی طور پر کمزور اور متوسط…
Read More...

میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں، انہیں فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ایران کو تباہ کردیں یا انہیں دوبارہ پنپنے دیں،ایران مشرق وسطی میں بدمعاشی کرتا تھا ،اب نہیں کرسکتا، یقین ہے مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران سے ڈیل ہوجائے…
Read More...

کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں موٹر سائیکل اور مال بردار گاڑی کے درمیان شدید تصادم پیش آیا۔

حادثے کے وقت موٹر سائیکل پر پٹرول لے جانے والا شخص مال بردار گاڑی سے ٹکرایا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے میں ایک اور شخص بھی زخمی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ حادثے…
Read More...

تعمیر نو ٹرسٹ بلوچستان تعلیمی، ادبی اور ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،…

وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کچھی نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، اس کی علمی، ادبی اور فکری تربیت کے لیے تعلیمی اداروں کا کردار نہایت اہم ہے۔ قومی ورثے، زبان و ادب اور ثقافتی اقدار سے نئی نسل کو روشناس…
Read More...

کچلاک ،کم سن بچی کاضعیف العمر شخص سے نکاح ،وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا نوٹس ، بچی کا والد گرفتار

کچلاک میں کم سن بچی کے ضعیف العمر شخص سے نکاح کے معاملے پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تمام پہلوو¿ں سے تحقیقات اور ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔ڈپٹی کمشنر چمن حبیب بنگلزئی کے مطابق کم سن…
Read More...

کسی حملے کا ردِعمل کیا ہو گا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کرینگے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ کسی حملے کا ردِعمل کیا ہو گا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کریں گے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فوجی کارروائیوں…
Read More...

بلوچستان اپنے روایتی ہنر، دستکاری اور سیاحت کے ذریعے معاشی فوائد حاصل کرسکتا ہے، راحیلہ حمید درانی

بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس، حکومت بلوچستان اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے سردار بہادر خان یونیورسٹی میں سیمینار منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، پی پی…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More