غلط چالان پر متعلقہ افےسران کے خلاف کارروائی ہوگی‘ ڈی اےس پی ٹرےفک
ڈی اےس پی ٹرےفک سجاد آغا نے کہا ہے کہ کوئٹہ مےں ٹرےفک اصلاحات کے لےے اور ان کو جدےد تقاضوں کے مطابق چلانے کے لےے وزےراعلیٰ بلوچستان اور آئی جی پولےس بلوچستان کے وژن کے مطابق آغاز کرلےا اور اس سلسلے مےں عوام ٹرےفک کے ساتھ تعاون کرےں جہاں ٹرےفک کی خامی نظر آئے وہ براہ راست ٹرےفک آفس مےں شکاےت درج کرسکتے ہےں ٹرےفک کو بہتر بنانے کے لےے لائسنس کا اجراءبھی جدےد تقاضوں کے مطابق جاری کرےں گے غلط چالان پر متعلقہ افےسران کے خلاف کارروائی ہوگی‘ےہ بات انہوں نے ٹرےفک آفس مےں ٹرےفک سے متعلق شعور و آگاہی مہم سے متعلق نوجوانوں کے سمےنار اور مےڈےا سے خطاب بات چےت کرتے ہوئے کہی‘انہوں نے کہاکہ آج سےمےنار کا اصل مقصد عوام مےں ٹرےفک سے متعلق شعور پےدا کرنا ہے ےہاں پر ٹرےفک سے متعلق جب اکثر اوقات مسئلے پےدا ہوتے ہےں اس کی اصل وجہ ہم ٹرےفک کے قوانےن سے ناواقف ہے باہرممالک مےں اگر کوئی شخص نو پارکنگ کی خلاف ورزی کرےں تو ہمارے پاکستانی لاکھوں روپے جرمانہ ہوتے ہےں ےہی وجہ ہے کہ کوئی بھی شخص نہ تو ٹرےفک کی خلاف ورزی کرتے ہےں اور نہ ہی ٹرےفک والوں کے ساتھ الجھن ہوتی ہے بلکہ ٹرےفک والوں کے ساتھ تعاون بھی کرتے ہےں لےکن ہمارے ہاں اگر کسی شخص کو ٹرےفک کی خلاف ورزی ےا نوپارکنگ مےں اپنی گاڑی کھڑی کرتے ہےں اور ٹرےفک والے سارجنٹ ےا سپاہی ان کو دو ہزار جرمانہ کرتے ہےں تو وہ واوےلا حتی کہ نوبت لڑائی کی پہنچتی ہے لےکن ہمارے ہاں اےسی پالےسی ہے کہ ہم سب سے پہلے وزےراعلیٰ بلوچستان اور آئی جی پولےس کے ٹرےفک اصلاحات اور جدےد تقاضوں کے مطابق عوام مےں شعور پےدا کرے گی اور اس کے بعد آہستہ آہستہ اگر کوئی ٹرےفک کی خلاف ورزی کرےگی تو اس کو جرمانہ بھی کرے گا عوام اس سلسلے مےں ٹرےفک والوں کے ساتھ تعاون کرےں کےونکہ ہمارے ٹرےفک نفری کی بھی کمی ہے لےکن پورے کوئٹہ شہر کو کنٹرول کےا ہے اور مزےد بھی اس حوالے وہ اقدامات کرےں جو عوام اور ٹرےفک کے مفاد مےں ہوں ۔