dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Browsing Category

تازہ ترین

حنیف عباسی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ملاقات ،بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز سمیت باہمی دلچسپی…

وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
Read More...

وزیراعلی بلوچستان، وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پہلی جناح پیپلز میٹرو ٹرین سروس کے افتتاح کے موقع پر بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کے لیے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرو ٹرین سروس کو مستقبل میں دو ٹرینوں تک وسعت…
Read More...

حکومت عوام کو مستند معلومات کی فراہمی، شفافیت کے فروغ اور معلومات تک رسائی کے حق کے تحفظ کیلئے پرعزم…

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کی مستند معلومات تک رسائی اور اداروں کی جانب سے اسکی فراہمی کے بنیادی جمہوری حق کی غیر متزلزل توثیق کرتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ حکومت، میڈیا، سول سوسائٹی، تعلیمی ادارے، ٹیکنالوجی کے ماہرین اور شہری…
Read More...

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد مارے گئے

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشتگردوں نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن تیز کر دیا ہے ،96گھنٹوں میں 71دہشتگرد مارے گئے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شابان، کوئٹہ میں سکیورٹی…
Read More...

پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ، طویل فاصلے تک مار کرنے والا شپ کروز میزائل فائر کیا

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کرلی۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کی اور پی این ایس/ ایم ہنگور نے طویل…
Read More...

بلوچستان کی پائیدار ترقی کے لیے انسانی وسائل کی استعداد کار میں اضافہ بنیادی اہمیت رکھتا…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے انسٹی ٹیوٹ فار ڈویلپمنٹ اسٹڈیز اینڈ پریکٹسز (آئی ڈی ایس پی) کی سربراہ ڈاکٹر قر العین بختیاری نے ملاقات کی ملاقات میں بلوچستان میں انسانی وسائل کی ترقی، نوجوانوں کی تعلیم و تربیت، کمیونٹی ڈویلپمنٹ،…
Read More...

حکومت بلوچستان کی یقین دہانی کے بعدکسان اتحاد نے اسلام آباد لانگ مارچ موخر کردیا

پاکستان کسان اتحاد نے حکومت بلوچستان کی درخواست پر اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنا موخر کرنے کا اعلان کردیا۔معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی کے مطابق صوبائی وزیر علی مدد جتک کی قیادت میں حکومتی وفد نے کسان اتحاد کے صدر خالدباٹھ سے…
Read More...

بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین ”جناح پیپلز ٹرین“ عوامی خدمت کیلئے تیار

بلوچستان کی پہلی ماس ٹرانزٹ ٹرین ”جناح پیپلز ٹرین“ کو عوام کے لیے جلد کھولنے کا اعلان کردیا گیا، منصوبے کے تحت کچلاک سے سریاب تک 32 کلومیٹر طویل ریلوے ٹریک کی اپ گریڈیشن کا کام صرف 120 روز میں مکمل کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز…
Read More...

بلوچستان میں دفعہ 144 نافذ، اسلحہ، پانچ یا زائد افراد کے اجتماع اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں امن و امان اور عوامی تحفظ کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش، عوامی مقامات پر پانچ یا زائد افراد کے اجتماع اور چہرہ ڈھانپنے پر پابندی عائد کردی۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے جاری حکم نامے کے مطابق…
Read More...

صوبائی وزراءاور رکن اسمبلی سے آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کی ملاقات

صوبائی وزیرایری گیشن میرصادق عمرانی ،صوبائی وزیر خوراک نورمحمددمڑ،پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی ،رکن بلوچستان اسمبلی میر ظفر زہری ، سابق صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری سے آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More