dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Daily Archives

July 22, 2026

بلوچستان کا مسلہ سیاسی ہے اور اس کا حل صرف سیاسی مکالمے سے ہوگا‘نیشنل پارٹی

نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کی جانب سے نیشنل پارٹی کے لیڈرشپ کی اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی ملاقاتوں کے حوالے سے کنفیوڑن اور گمراہ کن تاثر پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور…
Read More...

نوشکی پولیس کی کھلی کچہری عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے مو ثر اقدامات

ایس پی نوشکی سلیم شاہوانی کی سربراہی میں صدر تھانہ نوشکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پولیس افسران،انجمن تاجران اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکائنے منشیات فروشی…
Read More...

آئی جی پولیس بلوچستان نے سنگین غفلت ،بدانتظامی، لاپروائی اور ناہلی ثابت ہونے پر سابق ایکٹنگ ایس ڈی…

انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے محکمانہ انکوائری مکمل ہونے کے بعد سابق ایکٹنگ ایس ڈی پی او سٹی تربت انسپکٹر شیر جان کو سنگین غفلت،نااہلی بدانتظامی اور فرائض کی انجام دہی میں ناکامی پر پولیس ملازمت سے برخاست کر دیا گیا…
Read More...

کوئٹہ کے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی جو رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا کیس ہے۔ذرائع کے مطابق 22 سالہ رحمت اللہ کو بخار اور ناک سے خون آنے کی شکایت پر جناح اسپتال کراچی لایا گیا جہاں معائنے کے دوران مریض کے…
Read More...

سوراب ،مستونگ میں دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ،عزم کا ثبوت ہے، میر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع سوراب اور ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو سراہتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف مو¿ثر کارروائیوں پر پاک فوج، دیگر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج…
Read More...

کوئٹہ ،ریلویز پولیس کی کارروائی، 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ، ریلویز پولیس کوئٹہ نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔حکام کے مطابق ریلوے پولیس نے پتوکی کے رہائشی ملزم…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More