Browsing Category
پاکستان
پاکستان کی فتح مبین کے سفر کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ،میر سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے آئندہ سال مئی میں کوئٹہ میں ”بیان المرصوص“ کے عنوان سے عالمی سطح کی خطاطی نمائش کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمائش میں اسلامی دنیا، ترکی اور دیگر ممالک کے معروف خطاط اور فنکار شرکت کریں…
Read More...
Read More...
جیکب آباد سے بلوچستان کو آٹے کی غیر قانونی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 95 بوریاں آٹا برآمد
جیکب آباد سے بلوچستان کو آٹے کی غیر قانونی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 95 بوریاں آٹا برآمد۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آبادکے تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کی جانب غیر قانونی طور پر آٹے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی پولیس نے دو…
Read More...
Read More...
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،5دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن کرکے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاعات پر آپریشن میں بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ باردو برآمد کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ…
Read More...
Read More...
حکومت تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر صوبے کی ترقی ،عوام کی خوشحالی کے لیے موثر اقدامات جاری…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کے روز یہاں صوبائی وزراء، اراکین صوبائی اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے رہنماو¿ں اور دیگر اہم شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ملاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء میر ضیاءلانگو، میر عاصم کرد گیلو اور…
Read More...
Read More...
پولیس ٹریننگ کالج میں سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کو مزید بہتر بنانے اور ضروری اقدامات یقینی بنائے…
انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے گذشتہ روز پولیس ٹریننگ کالج، تھانہ نیو سریاب، تھانہ محمود الرحمن سریاب، قاسم لائن اور اے ٹی ایف کمپلیکس مشرقی بائی پاس کا تفصیلی دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے سکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ…
Read More...
Read More...
امن و امان کے نام پر پورے صوبے کے عوام کو اجتماعی سزا دینا کسی صورت قابل قبول نہیں ،مولانا عبدالرحمن…
جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، مولانا محب اللہ، مولانا محمد ایوب، شیخ مولانا عبدالاحد محمد حسنی، مولانا سعید احمد، حافظ سراج الدین،…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں گڈ گورننس کا قیام اور عوام کے مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میرسرفراز بگٹی
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج اور پارلیمانی سیکرٹری سردار زادہ صمد خان گورگیج نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، امن و امان کی حالت، عوامی…
Read More...
Read More...
پنجگور میں آپریشن ردُالفتنہ 3، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 5 خوارج ہلاک
آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے نتیجے میں پانچ خوارج مارے گئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ…
Read More...
Read More...
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 10 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے10 دہشت گرد مارے گئے جبکہ صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمدشہبازشریف نے فتنہ الخوارج کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 10دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز…
Read More...
Read More...
ڈاکٹروں کے تمام جائز مطالبات اور پیشہ ورانہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ، بخت کاکڑ
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ برانچ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعہ کو صدر پی ایم اے کوئٹہ برانچ ڈاکٹر نادر خان اچکزئی کی قیادت میں وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں شعبہ صحت کو درپیش چیلنجز،…
Read More...
Read More...