dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Browsing Category

پاکستان

کوئٹہ ،ریلویز پولیس کی کارروائی، 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ، ریلویز پولیس کوئٹہ نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔حکام کے مطابق ریلوے پولیس نے پتوکی کے رہائشی ملزم…
Read More...

پنجگور طویل خشک سالی کی لپیٹ میں آگیا

پنجگور طویل خشک سالی کی لپیٹ میں ہے کنویں کاریزات کور جو خشک ہو گئے جبکہ بور کے پانی میں کمی ہو¿ا ہے لوگوں کو آ بنوشی اور آبپاشی کے لئے مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق پنجگور میں گزشتہ کئی سالوں سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے دریائے رخشاں…
Read More...

سرکاری دفاتر عوامی خدمت کے بجائے بدعنوانی اور رشوت خوری کی آماجگاہ بنتے جا رہے ہیں ،جمعیت علماءاسلام

کوئٹہ ،جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، عبدالباری شہزاد، مولانا جمال…
Read More...

میڈیکل سٹور مستند ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کنٹرول شدہ ادویات فروخت نہیں کرے گا،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات، طبی عملے کی حاضری، ادویات کی فراہمی، ڈرگ کنٹرول اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈی ایچ او…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان سے ایرانی صوبے سیستان کے گورنر منصور بجار کی ملاقات، تجارت، سرحدی تعاون، سرمایہ…

کوئٹہ /اسلام آباد وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان کے گورنر منصور بجار نے ملاقات کی، جس میں پاک۔ایران تعلقات، دوطرفہ تجارت، بارڈر مینجمنٹ، سرمایہ کاری، بارڈر مارکیٹس، علاقائی امن، سیکیورٹی تعاون اور…
Read More...

خواتین کو انصاف تک آسان رسائی عدالتی اصلاحات کی اولین ترجیح ہے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

اسلام آباد، سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدلیہ میں جاری اصلاحات کا مقصد شہری مرکز، جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ، شفاف اور موثر نظام انصاف کی تشکیل ہے ،خواتین اور دیگر کمزور طبقات کو انصاف تک آسان رسائی فراہم…
Read More...

خطے کی صورتحال میں غیر یقینی برقرار ہے، ہر ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھیں، وزیر اعظم

اسلام آباد،وزیر اعظم شہبازشریف نے ہدایت کی ہے کہ خطے کی صورتحال میں غیر یقینی برقرار ہے، ہر ممکنہ چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری رکھیں،اللہ کے فضل و کرم سے ملکی معیشت مستحکم ہے، ضرورت پڑنے پر بروقت اقدامات کیلئے جامع لائحہ عمل مرتب کیا…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن شعبان مزید 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی ۔ پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے نتیجے میں مزید تین دہشتگرد مارے گئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی کارروائیوں میں مزید 3 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، 5 جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 129…
Read More...

بدعنوانی کے خاتمہ میں طلبا ءکلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، ڈی جی نیب بلوچستان

کوئٹہ،چیئرمین نیب کے وژن کے مطابق اور انسداد بدعنوانی سے متعلق آگاہی مہم کے تحت، قومی احتساب بیورو (بلوچستان)نے گورنمنٹ گرلز پوسٹ گریجویٹ کالج کوئٹہ کینٹ کے طلباءاور اساتذہ کے ایک وفد نے نیب بلوچستان کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت لیکچرر بی بی…
Read More...

ملک، آئین اور قومی سلامتی کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں جمعیت علماءاسلام نے دی ہیں، سینیٹر مولانا…

کوئٹہ ،جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ ملک، آئین اور قومی سلامتی کے لیے سب سے زیادہ قربانیاں جمعیت علماء اسلام نے دی ہیں۔ میدانِ سیاست میں شکست کھانے والے آج کرائے کے کرداروں اور منصوبہ سازوں کے…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More