dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Browsing Category

تازہ ترین

بلوچستان قدرتی وسائل کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل ،استفادہ کر کے سرمایہ کاری، صنعت ،تجارت…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس پیر کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و…
Read More...

صوبے میں گندم کی قلت کی ذمہ دارصوبائی حکومت اور محکمہ خوراک ہے ‘اراکین اسمبلی

کوئٹہ(اے اےن اےن) اراکین بلوچستان اسمبلی نے کوئٹہ شہر اور اطراف کے اضلاع میں گندم کے مصنوعی بحران اور آٹے کی نرخوں میں ہوشربا اضافہ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی ، ناکامی اور نا تجربہ کاری کے باعث غریب عوام20کلو…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد مشتبہ افراد گرفتار

بلوچستان کے علاقے مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں، 4 دہشتگرد ہلاک، متعدد مشتبہ افراد گرفتار کر لیا گیا ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے مستونگ کے علاقے…
Read More...

پاکستان خطے کا سب سے نوجوان آبادی رکھنے والا ملک ،بلوچستان آبادی کے لحاظ سے نوجوان آبادی رکھنے والا…

گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی آبادی بنیادی طور پر عوام، ان کے معیار زندگی، روزگار کے مواقع اور ان کی معاشی آسودگی سے جڑی ہوئی ہے۔ پاکستان کی آبادی رواں سال 2026 کے آخر تک چھبیس کروڑ تک پہنچ جائیگی جو پاکستان کو…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان کی مولانا عبدالواسع سے ملاقات

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعیت علماءاسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال، مجموعی سیاسی و سماجی حالات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ملاقات کے…
Read More...

بلوچستان کا مسلہ سیاسی ہے اور اس کا حل صرف سیاسی مکالمے سے ہوگا‘نیشنل پارٹی

نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ بعض ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا کی جانب سے نیشنل پارٹی کے لیڈرشپ کی اسلام آباد میں ہونے والے سیاسی ملاقاتوں کے حوالے سے کنفیوڑن اور گمراہ کن تاثر پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور…
Read More...

نوشکی پولیس کی کھلی کچہری عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے مو ثر اقدامات

ایس پی نوشکی سلیم شاہوانی کی سربراہی میں صدر تھانہ نوشکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پولیس افسران،انجمن تاجران اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکائنے منشیات فروشی…
Read More...

آئی جی پولیس بلوچستان نے سنگین غفلت ،بدانتظامی، لاپروائی اور ناہلی ثابت ہونے پر سابق ایکٹنگ ایس ڈی…

انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے محکمانہ انکوائری مکمل ہونے کے بعد سابق ایکٹنگ ایس ڈی پی او سٹی تربت انسپکٹر شیر جان کو سنگین غفلت،نااہلی بدانتظامی اور فرائض کی انجام دہی میں ناکامی پر پولیس ملازمت سے برخاست کر دیا گیا…
Read More...

کوئٹہ کے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی جو رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا کیس ہے۔ذرائع کے مطابق 22 سالہ رحمت اللہ کو بخار اور ناک سے خون آنے کی شکایت پر جناح اسپتال کراچی لایا گیا جہاں معائنے کے دوران مریض کے…
Read More...

سوراب ،مستونگ میں دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ،عزم کا ثبوت ہے، میر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع سوراب اور ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو سراہتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف مو¿ثر کارروائیوں پر پاک فوج، دیگر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More