بولان: 24 انچ گیس پائپ لائن دھما*کے سے تباہ On Aug 12, 2026 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest بولان کے علاقے دراز بینٹ میں نامعلوم افراد نے 24 انچ قطر کی مین گیس پائپ لائن کو د*ھماکا خیز مواد سے تبا*ہ کردیا، جس کے باعث بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی متاثر ہوئی۔ Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest