Browsing Category
بلوچستان
پولیس کو جدید آلات، معیاری تربیت ،ایسے ماحول کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے جہاں کسی قسم کی سیاسی مداخلت…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلوچستان پولیس کو جدید آلات، معیاری تربیت اور میرٹ کی بنیاد پر تعیناتیوں و تبادلوں کا ایسا ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جہاں کسی قسم کی سیاسی مداخلت یا دباو¿ کی گنجائش نہ ہو،…
Read More...
Read More...
کوئٹہ:صوبائی وزیر داخلہ میر ضیا لانگو کا سوشل میڈیا پر نوجوان کی اسلحہ اٹھائے نامعلوم اسم کو دھمکی…
کوئٹہ:متعلقہ اداروں کو نوجوان کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت،معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی
کوئٹہ:کسی کو بھی ہتھیار کی نمائش اور کسی کو دھمکی دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی،معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی
کوئٹہ:سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو…
Read More...
Read More...
سوشل میڈیا پر وائرل یتیم بچے کی آواز وزیراعلیٰ بلوچستان تک پہنچ گئی، پانچ بہن بھائیوں کی کفالت اور…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہوٹل پر کام کرنے والے یتیم بچے منیر احمد، اس کے پانچ بہن بھائیوں اور والدہ کی کفالت کی ذمہ داری اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔سوشل میڈیا پر منیر احمد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد وزیراعلیٰ نے بچے سے ملاقات کی…
Read More...
Read More...
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے ہاں 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر 21 سال بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔صادق سنجرانی کو پاکستان بھر سے رشتے داروں اور خیر خواہوں کی جانب سے مبارک باد کے پیغامات دیے جا رہے ہیں۔48 سالہ صادق سنجرانی مارچ 2018ءسے مارچ 2024ءتک چیئرمین سینیٹ کے…
Read More...
Read More...
غلط چالان پر متعلقہ افےسران کے خلاف کارروائی ہوگی‘ ڈی اےس پی ٹرےفک
ڈی اےس پی ٹرےفک سجاد آغا نے کہا ہے کہ کوئٹہ مےں ٹرےفک اصلاحات کے لےے اور ان کو جدےد تقاضوں کے مطابق چلانے کے لےے وزےراعلیٰ بلوچستان اور آئی جی پولےس بلوچستان کے وژن کے مطابق آغاز کرلےا اور اس سلسلے مےں عوام ٹرےفک کے ساتھ تعاون کرےں جہاں…
Read More...
Read More...
کوئٹہ پولیس نے گاڑیاں چوری میں ملوث گروہ گرفتار کرلیا
کوئٹہ پولیس نے گاڑیاں چوری میں ملوث گروہ کو گرفتار کرکے 3گاڑیاں ، ایک موٹرسائیکل اور 5عدد ٹریکٹر اوردیگر آلات قبضے میں لے لئے۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس عمران شوکت ، ایس ایس پی آپریشن ضیاء الحق مندخیل کی خصوصی ہدایات پر ایس…
Read More...
Read More...
اوتھل ،تیز رفتار ویگن ،مسافر کوچ میں تصادم ،خواتین سمیت 12افرادجاں بحق ،25سے زائد زخمی
اوتھل میں تیز رفتار مسافر ویگن اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں خواتین سمیت 12افرادجاں بحق جبکہ 25سے زائد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جمعہ کو اوتھل کے علاقے زیرو پوائنٹ کے قریب ویگن کراچی سے بیلہ جانے والی تیز رفتار مسافر ویگن…
Read More...
Read More...
بدامنی پھیلانے ،صوبے کی تعمیر و ترقی کے عمل کو نقصان پہنچانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دی جائینگی…
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے گوادر میں تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے اور کارروائی کے دوران سات دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، جرات اور عزم کو…
Read More...
Read More...
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن ملکی سیاست کے محور اور سچے رہنماءہیں، میر یونس عزیز زہری
جمعیت علماءاسلام کے مرکزی رہنماءاور بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن سیاست کے سرخیل ہیں، ملک کی سیاست میں ان جیسا مدبر، زیرک اور تجربہ کار رہنما موجود نہیں۔ مولانا…
Read More...
Read More...
بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے،سینیٹر مولاناعبدالواسع
جمعیت علما اسلام ف بلوچستان کے امیر سینیٹر مولاناعبدالواسع نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کو مسترد کرتے پورے ملک میں صاف شفاف عام انتخابات کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچستان میں گورنر راج کی حمایت نہیں کریں گے،اس سے…
Read More...
Read More...