dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

کسی حملے کا ردِعمل کیا ہو گا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کرینگے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہاہے کہ کسی حملے کا ردِعمل کیا ہو گا، مکہ معاہدے میں شامل ممالک لائحہ عمل طے کریں گے۔عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فوجی کارروائیوں…
Read More...

بلوچستان اپنے روایتی ہنر، دستکاری اور سیاحت کے ذریعے معاشی فوائد حاصل کرسکتا ہے، راحیلہ حمید درانی

بلوچستان سینٹر آف ایکسیلنس، حکومت بلوچستان اور پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے سردار بہادر خان یونیورسٹی میں سیمینار منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی، صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی، پی پی…
Read More...

ضلعی انتظامیہ ویسٹ کوئٹہ کارروائی ،10گداگروں کو گرفتار کرلیا

ضلعی انتظامیہ ویسٹ کوئٹہ نے گداگروں کے خلاف کارروائی کے دوران مزید10گداگروں کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ منیر احمد کی ہدایت پر گداگروں / بھکاریوں کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر بروری کاشف امر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر عبدالرزاق کی…
Read More...

کوئٹہ کے مصروف علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک بینک میں مسلح افراد نے ڈکیتی کی واردات کی۔

ملزمان بینک میں داخل ہوئے، نقدی لوٹی اور فرار ہو گئے۔ لوٹی گئی رقم اتنی زیادہ تھی کہ فرار کے دوران کچھ نوٹ سڑک پر گر بھی گئے۔ ڈاکووں نے فرار ہوتے ہوئے روڈ پر ٹریفک بھی روک لیا تاکہ وہ آسانی سے بھاگ سکیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں پولیس اور…
Read More...

نوجوانوں پر سرمایہ کاری سے ملک کا مستقبل روشن بنایا جا سکتا ہے، قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان…

پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں شامل ہے جہاں تقریباً 60 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، جو ملک کا سب سے بڑا اثاثہ اور مستقبل کی امید ہیں۔ نوجوانوں کو معیاری تعلیم، جدید مہارتوں اور عالمی سطح پر مواقع فراہم کرکے پاکستان اور پورے خطے کی ترقی و…
Read More...

بلوچستان میں کسی نوجوان کی نوکری فروخت نہیں ہونے دیں گے،میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں کسی نوجوان کی نوکری فروخت نہیں ہونے دی جائے گی، نوکریوں کی خرید و فروخت کے مصدقہ شواہد سامنے آئے تو کوئی وزیر بچے گا نہ کوئی سیکرٹری، جبکہ ملوث عناصر کے خلاف غیر جانبدارانہ…
Read More...

بلوچستان،خاران اور واشک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے اضلاع خاران اور واشک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کرتے ہوئے بھارتی سرپرست یافتہ 11 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے یہ کارروائیاں 6 اور 7ستمبر کو…
Read More...

کوئٹہ صوبے کا چہرہ ہے، شہر کی ترقی ،خوبصورتی بلوچستان کی شناخت سے جڑی ہے ،میر سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی ترقی، خوبصورتی اور شہری سہولیات کی بہتری کے لیے جاری منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More