dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

خواتین کے تحفظ ،حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، میر ضیاءلانگو

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاءاللہ لانگو نے کہا ہے کہ خواتین کے تحفظ اور حقوق کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، لائبہ ستار اور اسماء جتک کیسز میں ملوث ملزمان کتنے ہی بااثر کیوں نہ ہوں، انہیں جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔میڈیا…
Read More...

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ‘بلدیاتی نظام سے متعلق قرارداد منظور‘ اجلاس19 اکتوبر تک ملتوی

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کی زیر صدارت شروع ہوا، جس میں صوبے میں امن و امان، تعلیمی اداروں کی عمارتوں کی حفاظت، بلدیاتی نظام، زیر زمین پانی کی گرتی ہوئی سطح اور عوام کو بنیادی…
Read More...

ڈیرہ بگٹی ،پولیس ،ایف سی نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا کر80کلو وزنی دھماکہ خیزمواد ناکارہ بنادیا

ڈیرہ بگٹی میں پولیس اور ایف سی نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 80کلو گرام وزنی دھماکہ خیزمواد ناکارہ بناکر قبضے میں لے لیا ۔پولیس کے مطابق بدھ کو ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم دہشت گردوں نے ایک ڈبے میں دھماکہ خیز مواد نصب کرکے سڑک کے کنارے…
Read More...

کوئٹہ،سوناخان چوک پر ایمبولینس سے 60 کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

اے این ایف نے کوئٹہ کے علاقے سونا خان چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 60 کلوگرام چرس برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کے اہم کارندے…
Read More...

بلوچستان میں گورننس اور عوامی خدمات کی بہتری کے لیے تمام سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور اصلاحات کا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں گورننس کے نظام کو مو¿ثر بنانے، سرکاری وسائل کے بہتر استعمال اور عوام کو معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے تمام سرکاری محکموں کی تنظیم نو اور اصلاحات ناگزیر ہیں۔حکومت سرکاری…
Read More...

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے نیشنل پارٹی کے سربراہ اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں نیشنل پارٹی کے رہنما مہراب بلوچ اور جلال بلوچ بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، صوبے کی…
Read More...

رحمان باباٹرین ملتان میں حادثے کا شکار ،14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ،5 مسافر جاں بحق ،30زخمی

کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ٹرین ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی ،ٹرین کی14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ30 سے زائد زخمی ہوگئے، ٹرین حادثے کا شکار ہوتے ہی مسافروں نے چیخ و پکار شروع…
Read More...

خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بجائے خاموش تماشائی بن گئی ہے،وزیر اعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کی بجائے خاموش تماشائی بن گئی ہے،10 سال میں خیبر پختونخوا حکومت کو دہشت گردی کے خاتمے کےلئے 800…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More