dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

دہشتگردی کےخلاف جنگ میں پولیس کا کردار انتہائی اہم ہے،میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں سیکیورٹی اور پولیسنگ کے نظام کو مزید مو¿ثر اور جدید بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، پولیس اصلاحات، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور…
Read More...

پرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائے گا،کور کمانڈرز کانفرنس

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں واضح کیاگیا ہے کہ کسی بھی جواز پر پ±رتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے نمٹا جائے گا،افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی کے خلاف ٹارگیٹڈ کارروائیاں پاکستان…
Read More...

حکومت اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،(آج) دو بجے دوبارہ مذاکرات ہونگے

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات (آج) ہفتہ کو دوبجے دوبارہ ہونگے ۔مذاکرات پارلیمنٹ ہاﺅس میں اسپیکر چیمبر میں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرِ صدارت ہوئے۔حکومتی وفد میں طلال چوہدری، محسن نقوی، شیری رحمن، رانا ثناءاللہ اور ڈاکٹر طارق…
Read More...

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکا آپریشن،7 خوارج ہلاک

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 خوارج مارے گئے جبکہ صدر مملکت آصف علی زر داری اور وزیر اعظم شہبازشریف نے شمالی وزیرستان کے علاقے عیدک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 7خوارج جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش…
Read More...

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیرِ صدارت ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں، ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی، عوامی شکایات کے ازالے، پرائس کنٹرول، زرعی انکم ٹیکس، صفائی مہم، تعلیمی سہولیات اور عوامی…
Read More...

صوبائی حکومت مشکل چیلنجز کے باوجود وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں بھرپور انداز میں کام کر…

پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماءصوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کی بیان کا خیرمقدم اور وفاقی وزیر اطلاعات کی بیان سے ثابت ہوگیا ہے کہ صوبے وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں کامیابی کے…
Read More...

حنیف عباسی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان ملاقات ،بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز سمیت باہمی دلچسپی…

وفاقی وزیر ریلویز حنیف عباسی نے چیف منسٹر سیکرٹریٹ کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں پہلی میٹرو ٹرین سروس کے آغاز سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر…
Read More...

وزیراعلی بلوچستان، وزیر ریلوے نے جناح پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پہلی جناح پیپلز میٹرو ٹرین سروس کے افتتاح کے موقع پر بزرگ شہریوں اور خصوصی افراد کے لیے مفت سفری سہولت فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرو ٹرین سروس کو مستقبل میں دو ٹرینوں تک وسعت…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More