خضدار،اسماءجتک نامی خاتون کے والد کے قتل پر اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج
بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسماءجتک نامی خاتون کے والد کے قتل پر اراکین اسمبلی کا شدید احتجاج، اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری ، صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک سمیت دیگر کا واک آﺅٹ ،اسپیکر نے قاتلوں کی گرفتار ی کے لیے دو دن کی مہلت دے دی ۔ بدھ…
Read More...
Read More...