dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

کوئٹہ میں چھوٹے بھائی نے خنجر کے وار سے بڑے بھائی کو قتل کردیا

کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاو¿ن میں گھریلو ناچاقی کے باعث چھوٹے بھائی نے مبینہ طور پر خنجر کے وار کرکے بڑے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔*پولیس حکام کے مطابق قتل کی وجہ ابتدائی طور پر گھریلو ناچاقی بتائی جاتی ہے۔ مقتول کی لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More