dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن شعبان مزید 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی ۔ پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان کے نتیجے میں مزید تین دہشتگرد مارے گئے ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی کارروائیوں میں مزید 3 دہشت گردوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، 5 جولائی سے اب تک مجموعی طور پر 129 خارجی دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں۔سیکیورٹی فورسز کی موثر کاروائیوں میں خارجی دہشتگردوں کو بھاری نقصان کا سامنا کرنا پڑا، خارجی دہشتگردوں کی دشوار گزار علاقوں میں کمین گاہوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More