dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد

کوئٹہ کے نواحی علاقے شعبان کی پہاڑیوں سے چار افراد کی لاشیں برآمد جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا تھا ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے نواحی پہاڑی علاقے شعبان میں فورسز کو دوران آپریشن چار لاشیں ملی ہیں ان چار لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا لاشوں میں سے دو کی شناخت اے ایس ایف انسپکٹر زبیر احمد اور سابق کارپورل سی ٹی ڈی خلیل احمد کے ناموں سے ہوئی ہیں ،پولیس حکام کے مطابق اے ایس ایف انسپکٹر زبیر اور خلیل احمد کو28جون کو جناح ٹاون سے لاپتہ ہوئے تھے جبکہ دو دیگر لاشوں کی شناخت کی جارہی ہے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More