dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Browsing Category

تازہ ترین

بلوچستان میں گڈ گورننس کا قیام اور عوام کے مسائل کا فوری حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، میرسرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سینیٹر سردار محمد عمر گورگیج اور پارلیمانی سیکرٹری سردار زادہ صمد خان گورگیج نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال، امن و امان کی حالت، عوامی…
Read More...

پنجگور میں آپریشن ردُالفتنہ 3، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 5 خوارج ہلاک

آپریشن ردُالفتنہ 3 کے تحت بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے نتیجے میں پانچ خوارج مارے گئے ۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور کے علاقے سرکینی اور چھیدگی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 10 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے10 دہشت گرد مارے گئے جبکہ صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم محمدشہبازشریف نے فتنہ الخوارج کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم 10دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز…
Read More...

ڈاکٹروں کے تمام جائز مطالبات اور پیشہ ورانہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا ، بخت کاکڑ

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ برانچ کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعہ کو صدر پی ایم اے کوئٹہ برانچ ڈاکٹر نادر خان اچکزئی کی قیادت میں وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبے میں شعبہ صحت کو درپیش چیلنجز،…
Read More...

جب بھی ملک کو مشکل اور نازک حالات کا سامنا کرنا پڑا، علماءکرام نے قوم کی رہنمائی اور رہبری کا فریضہ…

کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس اور سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد نے کہا ہے کہ اکابر علماء کرام اور دینی قیادت کی لازوال جدوجہد، قربانیوں اور…
Read More...

اسماءجتک کیس انسانی حقوق کا سنجیدہ معاملہ ہے، کسی سطح پر نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، ڈاکٹر ربابہ خان…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اسماء جتک کیس انسانی حقوق سے متعلق ایک سنجیدہ اور قابلِ تشویش معاملہ ہے، جسے کسی بھی سطح پر معمولی یا نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ بلوچستان کی متاثرہ…
Read More...

مکہ مکرمہ میں طے پانے والا یہ تاریخی معاہدہ تین برادر ممالک کے درمیان باہمی اعتماد، تعاون اور مشترکہ…

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے تاریخی اور اہم پیشرفت قرار دیا ہے…
Read More...

جمعیت علماءاسلام کسی ایک قوم، قبیلے، زبان یا طبقے کی جماعت نہیں بلکہ ملک کے چاروں صوبوں میں یکساں…

جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جمعیت علماءاسلام کسی ایک قوم، قبیلے، زبان یا طبقے کی جماعت نہیں بلکہ ملک کے چاروں صوبوں میں…
Read More...

عوام اورتاجربرادی کی تحفظ ہماری ذمہ داری ہے عوام منفی خبروں پر کان نہ دھریں،صوبائی وزیرداخلہ میر…

صوبائی وزیر داخلہ میرضیاءاللہ لانگو نے جمعہ کو اچانک شہر کے مختلف علاقوں لیاقت بازار، قندھاری بازار،پرنس روڈ،زرغون روڈ،سریاب روڈ،بروری روڈ ،گاہی چوک، جوائنٹ روڈ کا دورہ کیااس موقعے پر معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی انکے…
Read More...

وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی ان کے اپنے خاندان کے درمیان ہے، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی کچھ اور ہے یہ ان کے خاندان کا مسئلہ ہے وہ لڑنا چاہتے ہیں تو لڑیں،وزیراعظم کے اردگرد موجود لوگوں کی نیت صاف نہیں،(ن )لیگ حکومت کی الٹی گنتی شروع…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More