dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

نوشکی پولیس کی کھلی کچہری عوامی مسائل کے فوری حل کے لیے مو ثر اقدامات

ایس پی نوشکی سلیم شاہوانی کی سربراہی میں صدر تھانہ نوشکی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پولیس افسران،انجمن تاجران اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد، سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔شرکائنے منشیات فروشی…
Read More...

آئی جی پولیس بلوچستان نے سنگین غفلت ،بدانتظامی، لاپروائی اور ناہلی ثابت ہونے پر سابق ایکٹنگ ایس ڈی…

انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے محکمانہ انکوائری مکمل ہونے کے بعد سابق ایکٹنگ ایس ڈی پی او سٹی تربت انسپکٹر شیر جان کو سنگین غفلت،نااہلی بدانتظامی اور فرائض کی انجام دہی میں ناکامی پر پولیس ملازمت سے برخاست کر دیا گیا…
Read More...

کوئٹہ کے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق

کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ نوجوان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی جو رواں سال رپورٹ ہونے والا دوسرا کیس ہے۔ذرائع کے مطابق 22 سالہ رحمت اللہ کو بخار اور ناک سے خون آنے کی شکایت پر جناح اسپتال کراچی لایا گیا جہاں معائنے کے دوران مریض کے…
Read More...

سوراب ،مستونگ میں دہشت گردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں ،عزم کا ثبوت ہے، میر…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع سوراب اور ضلع مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کو سراہتے ہوئے دہشت گردوں کے خلاف مو¿ثر کارروائیوں پر پاک فوج، دیگر سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج…
Read More...

کوئٹہ ،ریلویز پولیس کی کارروائی، 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

کوئٹہ، ریلویز پولیس کوئٹہ نے دو مختلف کارروائیوں کے دوران 11 کلو آئس اور 6 کلو چرس برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً ڈیڑھ کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔حکام کے مطابق ریلوے پولیس نے پتوکی کے رہائشی ملزم…
Read More...

پنجگور طویل خشک سالی کی لپیٹ میں آگیا

پنجگور طویل خشک سالی کی لپیٹ میں ہے کنویں کاریزات کور جو خشک ہو گئے جبکہ بور کے پانی میں کمی ہو¿ا ہے لوگوں کو آ بنوشی اور آبپاشی کے لئے مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق پنجگور میں گزشتہ کئی سالوں سے بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے دریائے رخشاں…
Read More...

سرکاری دفاتر عوامی خدمت کے بجائے بدعنوانی اور رشوت خوری کی آماجگاہ بنتے جا رہے ہیں ،جمعیت علماءاسلام

کوئٹہ ،جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، سیکرٹری اطلاعات عبدالغنی شہزاد، عبدالصمد حقیار، مفتی محمد ابوبکر، عبدالباری شہزاد، مولانا جمال…
Read More...

میڈیکل سٹور مستند ڈاکٹر کے نسخے کے بغیر کنٹرول شدہ ادویات فروخت نہیں کرے گا،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کے زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا،جس میں ضلع بھر میں صحت کی سہولیات، طبی عملے کی حاضری، ادویات کی فراہمی، ڈرگ کنٹرول اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں ڈی ایچ او…
Read More...

وزیراعلیٰ بلوچستان سے ایرانی صوبے سیستان کے گورنر منصور بجار کی ملاقات، تجارت، سرحدی تعاون، سرمایہ…

کوئٹہ /اسلام آباد وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سیستان کے گورنر منصور بجار نے ملاقات کی، جس میں پاک۔ایران تعلقات، دوطرفہ تجارت، بارڈر مینجمنٹ، سرمایہ کاری، بارڈر مارکیٹس، علاقائی امن، سیکیورٹی تعاون اور…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More