وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی لگا دی
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان نے صوبے کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے پلاسٹک بیگز پر مکمل پابندی لگا دی ہے۔ تمام ضلعی انتظامیہ کو سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ وہ محض 3 سے 4 ماہ کے اندر اس پابندی پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے پلاسٹک بیگز کا مکمل خاتمہ کریں۔