dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

کوئٹہ کے مصروف علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک بینک میں مسلح افراد نے ڈکیتی کی واردات کی۔

ملزمان بینک میں داخل ہوئے، نقدی لوٹی اور فرار ہو گئے۔ لوٹی گئی رقم اتنی زیادہ تھی کہ فرار کے دوران کچھ نوٹ سڑک پر گر بھی گئے۔ ڈاکووں نے فرار ہوتے ہوئے روڈ پر ٹریفک بھی روک لیا تاکہ وہ آسانی سے بھاگ سکیں۔
واقعے کے بعد علاقے میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی شروع کر دی گئی ہے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More