dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

کوئٹہ: پشین کے علاقے زیارت کراس پر مسلح افراد کا پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس پر حملہ

کوئٹہ: رات گئے مسلح افراد نے زیارت کراس پر واقع پولیس چوکی اور کسٹم ویئر ہاؤس کو نشانہ بنایا، پولیس ذرائع

کوئٹہ: حملے کے دوران سیکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس ذرائع

کوئٹہ: فائرنگ کے تبادلے کے بعد مسلح افراد نے ویئر ہاؤس میں کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی، پولیس ذرائع

کوئٹہ: آتشزدگی کی اطلاع پر پی ڈی ایم اے کی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، پی ڈی ایم اے حکام

کوئٹہ: ویئر ہاؤس میں کھڑی گاڑیوں میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری ہے، پی ڈی ایم اے

کوئٹہ: پی ڈی ایم اے کی 12 ایمبولینسیں بھی جائے وقوعہ پر موجود ہیں، حکام

کوئٹہ: حملے میں متعدد سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے، پولیس ذرائع

کوئٹہ: حملے میں 5 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوئے، پولیس ذرائع

کوئٹہ: جاں بحق اہلکاروں کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس ذرائع

کوئٹہ: علاقے میں سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پولیس

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More