dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان،رکن صوبائی اسمبلی عبدالمالک بلوچ کی وفد کے ہمراہ ملاقات

کوئٹہ /اسلام آباد،وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان، رکن صوبائی اسمبلی عبدالمالک بلوچ کی وفد کے ہمراہ ملاقات ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ، سینیٹر جان محمد بلیدی، رکن قومی اسمبلی پولن بلوچ، رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ اور نیشنل پارٹی پنجاب کے صدر ایوب ملک بھی شامل تھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More