dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta

صوبائی مشیر نوابزادہ امیر حمزہ زہری سے پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی کی ملاقات،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری سے پارلیمانی سیکرٹری عبدالمجید بادینی نے جھالاوان ہاو¿س کوئٹہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی و علاقائی صورتحال، سیاسی سرگرمیوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماو¿ں نے عوامی مسائل کے حل، سیاسی رابطوں کے فروغ اور باہمی تعاون کو مزید مو¿ثر بنانے پر زور دیا اس موقع پر صوبے میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں اور عوامی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More