dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Daily Archives

October 30, 2026

پاکستان اور سنگاپور کے درمیان سفارتی تعلقات کو اقتصادی روابط میں بدلنے کی ضرورت ہے،نائب وزیر اعظم…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے سنگاپور کے وزیر خارجہ ڈاکٹر ویوین بالا کرشنن نے جمعہ کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی جس میں مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ترجمان دفتر خارجہ…
Read More...

حکومتی وزراءاور درباری ٹولے نے قائد جمعیت کےخلاف بازاری زبان استعمال کرکے اپنی سیاسی تربیت کا عملی…

جمعیت علماءاسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینئر نائب امیر مولانا خورشید احمد اور دیگر رہنماو¿ں نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں حکومتی وزراء اور درباری ٹولہ کی جانب سے قائدِ جمعیت کے…
Read More...

پولیس کو جدید آلات، معیاری تربیت ،ایسے ماحول کی فراہمی کیلئے پرعزم ہے جہاں کسی قسم کی سیاسی مداخلت…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلوچستان پولیس کو جدید آلات، معیاری تربیت اور میرٹ کی بنیاد پر تعیناتیوں و تبادلوں کا ایسا ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے جہاں کسی قسم کی سیاسی مداخلت یا دباو¿ کی گنجائش نہ ہو،…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More