کوئٹہ کے علاقے میاں غنڈی میں موٹر سائیکل اور مال بردار گاڑی کے درمیان شدید تصادم پیش آیا۔
حادثے کے وقت موٹر سائیکل پر پٹرول لے جانے والا شخص مال بردار گاڑی سے ٹکرایا، جس کے بعد آگ بھڑک اٹھی۔
واقعے میں ایک اور شخص بھی زخمی ہوا، جسے طبی امداد کے لیے فوراً ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں جبکہ حادثے…
Read More...
Read More...