dailyalraziquetta1.8
daily alrazi newspaper breaking urdu news quetta
Daily Archives

October 19, 2026

حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت پاکستان کے لیے اولین ترجیح ہے، مشرقِ وسطی…
Read More...

بلوچستان،سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان کے ضلع قلات اور گوادر میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں چار دہشتگرد مارے گئے ، پاک فوج کے میجر وجاہت وحید نے جام شہادت نوش کیا جبکہ صدر مملکت آصف علی زر داری ، وزیر اعظم شہبازشریف اور…
Read More...

پاکستان کو دہشت گردی کےخلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے، نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی

پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون، سیاحت وثقافت نوابزادہ میر محمد زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت ہے، ایسے نازک وقت میں مولانا فضل الرحمٰن کو چاہیے کہ وہ پاک فوج کے خلاف اشتعال انگیز بیانات سے گریز…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More